the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
حيدرآباد، يکم فرورى (يو اين ائى)بہار کے وزيراعلى نتيش کمار نے “عوام کى بہتر خدمات” کے زمرے ميں سرکردہ ماحولياتى تنظيم “سمات  انڈيا پرائيويٹ لميٹيڈ کو دوسرا “بہار انوويشن فورم ايوارڈ” سے نوازا ہے۔
کمپنى کى سربراہ اور منيجنگ ڈائرکٹر کروناکرا ايم ريڈى نے کل ايک تقريب  کے دوران تين لاکھ روپے کا يہ انعام وصول کيا۔ يہ ايوارڈ بہار کے وزيراعلى نے ديا۔ تقريب کا اہتمام



بہار حکومت اور عالمى بنک نے رياستى انوويشن کونسل کے ساتھ مل کر کيا تھا۔
 سرکارى،پرائيويٹ اور سول سوسائٹى کى تنظيموں سے ملى 1700 درخواستوں ميں ملک بھر کے ديہى علاقوں کے 
نت نئے حل پيش کئے گئے تھے۔ سمات کو عالمى، گھريلو، ادارہ جاتى، کمرشيل اور صنعتى زمرے ميں پانى اور ہوا کو غير کيميائى طريقہ سے ترقى دے کر سپلائى کرنے کے لئے يہ انعام ديا گيا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.